Social Icons

Thursday, 28 June 2012

Isaiah 58:9

Then you will call, and the Lord will answer; you will cry for help, and he will say: Here am I.
If you do away with the yoke of oppression, with the pointing finger and malicious talk.
Isaiah 58:9

تب تُو پُکارے گا اور خُداوند جواب دے گا ۔ تُو چِلاّئے گااور وہ فرمائے گا مَیں یہاں ہُوں ۔ اگر تُو اُس جُوئے کو اور اُنگلِیوں سے اِشارہ کرنے کو اور ہرزہ گوئی کواپنے درمِیان سے دُور کرے گا۔
یسعیاہ 9:58