Social Icons

Tuesday, 26 June 2012

Luke 12:4-5

I tell you, my friends, do not be afraid of those who kill the body and after that can do no more.
 But I will show you whom you should fear: Fear him who, after your body has been killed, has authority to throw you into hell. Yes, I tell you, fear him.
 Luke 12:4-5

 مگر تُم دوستوں سے مَیں کہتا ہُوں کہ اُن سے نہ ڈرو جو بَدَن کو قتل کرتے ہیں اور اُس کے بعد اور کُچھ نہِیں کرسکتے۔
 لیکِن مَیں تُمہیں جتاتا ہُوں کہ کِس سے ڈرنا چاہیئے۔ اُس سے ڈرو جِس کو اِختیّار ہے کہ قتل کرنے کے بعد جہنّم میں ڈالے۔ ہاں مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ اُسی سے ڈرو۔
 لُوقا 4:12-5