Social Icons

Thursday, 28 June 2012

Matthew 21:42

Jesus said to them, “Have you never read in the Scriptures:
“‘The stone the builders rejected has become the cornerstone;
the Lord has done this, and it is marvelous in our eyes’?"
Matthew 21:42

یِسُوع نے اُن سے کہا کیا تُم نے کِتابِ مُقدّس میں کبھی نہِیں پڑھا کہ
 جِس پتھّر کو مِعماروں نے ردّ کِیا۔ وُہی کونے کے سِرے کا پتھّر ہوگیا۔
 یہ خُداوند کی طرف سے ہُؤا اور ہماری نظر میں عجِیب ہے؟
متّی 42:21