Social Icons

Tuesday, 26 June 2012

Psalm 27:11-14

Teach me your way, Lord; lead me in a straight path because of my oppressors.
Do not turn me over to the desire of my foes, for false witnesses rise up against me, spouting malicious accusations.
I remain confident of this: I will see the goodness of the Lord in the land of the living.
Wait for the Lord; be strong and take heart and wait for the Lord.
Psalm 27:11-14

اَے خُداوند مُجھے اپنی راہ بتا اور میرے دُشمنوں کے سبب سے مُجھے ہموار راستہ پر چلا۔
مُجھے میرے مُخالِفوں کی مرضی پر نہ چھوڑ کِیُونکہ جُھوٹے گواہ اور بے رحمی سے پُھنکارنے والے میرے خِلاف اُٹھے ہیں۔
اگر مُجھے یقِین نہ ہوتا کہ زِندوں کی زمِین میں خُداوند کے اِحسان کو دیکھُوں گا تو مُجھے غش آجاتا ۔
خُداوند کی آس رکھ۔ مضبُوط ہو اور تیرا دِل قوی ہو ۔ ہاں خُداوند ہی کی آس رکھ۔
زبُور 11:27-14