Social Icons

Sunday, 15 July 2012

1 Peter 2:11

Dear friends, I urge you, as foreigners and exiles, to abstain from sinful desires, which wage war against your soul.
1 Peter 2:11

اَے پیارو! مَیں تُمہاری مِنّت کرتا ہُوں کہ تُم اپنے آپ کو پردیسی اور مُسافِر جان کر اُن جِسمانی خواہِشوں سے پرہیز کرو جو رُوح سے لڑائی رکھتی ہیں۔
پہلا پطرس 11:2