Social Icons

Wednesday, 11 July 2012

1 Peter 3:18, Titus 3:4-5

CHRIST DIED TO SAVE US!

For Christ also suffered once for sins, the righteous
for the unrighteous, to bring you to God. He was
put to death in the body but made alive in the Spirit.
1 Peter 3:18 (NIV)

اِس لِئے کہ مسِیح نے بھی یعنی راستباز نے ناراستوں کے لِئے گُناہوں کے باعِث ایک بار دُکھ اُٹھایا تاکہ ہم کو خُدا کے پاس پہُنچائے۔ وہ جِسم کے اِعتبار سے تو مارا گیا لیکِن رُوح کے اِعتبار سے زِندہ کِیا گیا۔
پہلا پطرس 18:3

But when the kindness and love of God our Savior  appeared,
he saved us, not because of righteous things we had done, but because of his mercy. He saved us through the washing of rebirth and renewal by the Holy Spirit.
Titus 3:4-5 (NIV)

مگر جب ہمارے مُنّجی خُدا کی مہربانی اور اِنسان کے ساتھ اُس کی اُلفت ظاہِر ہُوئی۔
تو اُس نے ہم کو نِجات دی مگر راستبازی کے کاموں کے سبب سے نہِیں جو ہم نے خُود کئے بلکہ اپنی رحمت کے مُطابِق نئی پَیدایش کے غُسل اور رُوحُ القدُس کے ہمیں نیا بنانے کے وسِیلہ سے۔
طِطُس 4:3-5