Social Icons

Saturday, 21 July 2012

Isaiah 1:18, Psalm 51:7

Cleanse me with hyssop, and I will be clean; wash me, and I will be whiter than snow.
Psalm 51:7

زُوفے سے مُجھے صاف کر تو مَیں پاک ہُوں گا۔ مُجھے دھو اور مَیں برف سے زِیادہ سفید ہُوں گا۔
زبُور 7:51

Though your sins are like scarlet, they shall be as white as snow; though they are red as crimson, hey shall be like wool.
Isaiah 1:18

اگرچہ تُمہارے گُناہ قِرمزی ہوں وہ برف کی مانِند سفید ہو جائِینگے اور ہرچند ارغوانی ہوں تو بھی اُون کی مانِند اُجھلے ہوں گے۔
یسعیاہ 18:1