Social Icons

Monday, 16 July 2012

Isaiah 1:25-26

I will turn my hand against you; I will thoroughly purge away your dross and remove all your impurities.
I will restore your leaders as in days of old, your rulers as at the beginning. Afterward you will be called the City of Righteousness, the Faithful City.
Isaiah 1:25-26

اور مَیں تُجھ پر اپنا ہاتھ بڑھاوں گا اور تیری میل بالکُل دُور کر دُوں گا اور اُس رانگے کو جو تُجھ میں مِلا ہے جُدا کرُوں گا۔
اور مَیں تیرے قاضِیوں کو پہلے کی طرح اور تیرے مُشِیروں کو اِبتدا کے مُطابِق بحال کرُوں گا۔ اِس کے بعد تُو راستباز بستی اور وفادار آبادی کہلائے گی۔
یسعیاہ 25:1-26