Social Icons

Sunday, 22 July 2012

Jeremiah 5:22

Should you not fear me? declares the Lord. Should you not tremble in my presence?
 I made the sand a boundary for the sea, an everlasting barrier it cannot cross.
 The waves may roll, but they cannot prevail; they may roar, but they cannot cross it.
Jeremiah 5:22

خُداوند فرماتا ہے کیا تُم مُجھ سے نہیں ڈرتے؟ کیا تُم میرے حضُور میں تھرتھراؤ گے نہیں جِس نے ریت کو سمُندر کی حد پر ابدی حُکم سے قائِم کِیا کہ وہ اُس سے آگے نہیں بڑھ سکتا اور ہر چند اُس کی لہریں اُچھلتی ہیں تَو بھی غالِب نہیں آتِیں اور ہر چند شور کرتی ہیں تَو بھی اُس سے تجاوُز نہیں کر سکتِیں؟۔
یرمیاہ 22:5