Social Icons

Wednesday, 25 July 2012

Matthew 6:30, Psalm 102:26


If that is how God clothes the grass of the field, which is here today and tomorrow is thrown into the fire, will he not much more clothe you—you of little faith?
Matthew 6:30

پَس جب خُدا میدان کی گھاس کو جو آج ہے اور کل تنُور میں جھونکی جائے گی اَیسی پوشاک پہناتا ہے تو اَے کم اِعتِقادو تُم کو کِیُوں نہ پہنائے گا؟
متّی 30:6

They will perish, but you remain; they will all wear out like a garment. Like clothing you will change them and they will be discarded.
Psalm 102:26

وہ نیست ہو جائیں گے پر تُو باقی رہے گا۔ بلکہ وہ سب پوشاک کی مانِند پُرانے ہو جائیں گے۔ تُو اُن کو لِباس کی مانِند بدلے گا اور وہ بدل جائیں گے۔
زبُور 26:102