Social Icons

Sunday, 15 July 2012

Proverbs 1:7-9

The fear of the Lord is the beginning of knowledge: but fools despise wisdom and instruction.
My son, hear the instruction of thy father, and forsake not the law of thy mother:
For they shall be an ornament of grace unto thy head, and chains about thy neck.
Proverbs 1:7-9

خُداوند کا خَوف عِلم کا شُرُوع ہے لیکِن احمق حِکمت اور تربِیت کی حقارت کرتے ہیں۔
اَے میرے بَیٹے! اپنے باپ کی تربِیت پر کان لگا اور اپنی ماں کی تعلِیم کو ترک نہ کر۔
کِیُونکہ وہ تیرے سَر کے لِئے زِینت کا سہرا اور تیرے گلے کے لِئے طَوق ہوں گی۔
امثال 7:1-9