Social Icons

Thursday, 5 July 2012

Psalm 103:4-5

Who redeems your life from the pit and crowns you with love and compassion,
Who satisfies your desires with good things so that your youth is renewed like the eagle’s.
Psalm 103:4-5

وہ تیری جان ہلاکت سے بچاتا ہے۔ وہ تیرے سر پر شفقت و رحمت کا تاج رکھتا ہے ۔
وہ تُجھے عُمر بھر اچھّی اچھّی چِیزوں سے آسُودہ کرتا ہے ۔ تُو عُقاب کی مانِند ازسرِ نَو جوان ہوتا ہے۔
زبُور 4:103-5