Social Icons

Friday, 13 July 2012

Psalm 145:19-21

He will fulfil the desire of them that fear him: he also will hear their cry, and will save them.
The LORD preserveth all them that love him: but all the wicked will he destroy.
My mouth shall speak the praise of the LORD: and let all flesh bless his holy name for ever and ever.
Psalm 145:19-21

جو اُس سے ڈرتے ہیں وہ اُن کی مُراد پُوری کرے گا ۔ وہ اُن کی فریاد سُنے گا اور اُن کو بچالے گا۔
خُداوند اپنے سب مُحبّت رکھنے والوں کی حِفاظت کرے گا لیکن سب شرِیروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔
میرے مُنہ سے خُداوند کی سِتایش ہو گی اور ہر بشر اُس کے پاک نام کو ابدُالآباد مُبارک کہے۔
زبُور 19:145-21