Social Icons

Friday, 13 July 2012

Psalm 37:23-26


The steps of a good man are ordered by the Lord: and he delighteth in his way.
Though he fall, he shall not be utterly cast down: for the Lord upholdeth him with his hand.
I have been young, and now am old; yet have I not seen the righteous forsaken, nor his seed begging bread.
He is ever merciful, and lendeth; and his seed is blessed.
Psalm 37:23-26

اِنسان کی روِشیں خُداوند کی طرف سے قائِم ہیں اور وہ اُس کی راہ سے خُوش ہے۔
اگر وہ گِر بھی جائے تو پڑا نہ رہے گا کِیُونکہ خُداوند اُسے اپنے ہاتھ سے سنبھالتا ہے ۔
مَیں جوان تھا اور اب بُوڑھا ہُوں تَو بھی مَیں نے صادِق کو بیکس اور اُس کی اَولاد کو ٹُکڑے مانگتے نہیں دیکھا۔
وہ دِن بھر رحم کرتا ہے اور قرض دیتا ہے اور اُس کی اَولاد کو برکت مِلتی ہے۔
زبُور 23:37-26