Social Icons

Friday, 13 July 2012

Psalm 50:9-15

9 I will not take a bull from your house, Nor goats out of your folds.
10 For every beast of the forest is Mine, And the cattle on a thousand hills.
11 I know all the birds of the mountains, And the wild beasts of the field are Mine.
12 “If I were hungry, I would not tell you; For the world is Mine, and all its fullness.
13 Will I eat the flesh of bulls, Or drink the blood of goats?
14 Offer to God thanksgiving, And pay your vows to the Most High.
15 Call upon Me in the day of trouble; I will deliver you, and you shall glorify Me.”
(Psalm 50:9-15)

نہ مَیں تیرے گھر سے بَیل لُوں گا نہ تیرے باڑے سے بکرے۔
کِیُونکہ جنگل کا ایک ایک جانور اور ہزاروں پہاڑوں کے چَوپائے میرے ہی ہیں۔
مَیں پہاڑوں کے سب پرِندوں کو جانتا ہُوں اور مَیدان کے درِندے میرے ہی ہیں۔ 
اگر مَیں بُھوکا ہوتا تو تُجھ سے نہ کہتا کِیُونکہ دُنیا اور اُس کی معمُوری میری ہی ہے۔
کیا مَیں سانڈوں کا گوشت کھاؤُں گا۔ یا بکروں کا خُون پِیؤُں گا؟ 
خُدا کے لِئے شُکرگُذاری کی قُربانی گُذران اور حق تعالیٰ کے لِئے اپنی مَنّتیں پُوری کر۔
اور مُصِیبت کے دِن مُجھ سے فریاد کر۔ مَیں تُجھے چُھڑاؤُں گا اور تُو میری تمجِید کرے گا۔
(زبُور 11:119)