Social Icons

Sunday, 15 July 2012

Psalm 79:8-9

Do not hold against us the sins of past generations; may your mercy come quickly to meet us, for we are in desperate need.
Help us, God our Savior, for the glory of your name; deliver us and forgive our sins for your name’s sake.
Psalm 79:8-9

ہمارے باپ دادا کے گُناہوں کو ہمارے خِلاف یاد نہ کر ۔ تیری رحمت جلد ہم تک پُہنچے کِیُونکہ ہم بُہت پست ہو گئے ہیں۔
اَے ہمارے نجات دینے والے خُدا! اپنے نام کے جلال کی خاطِر ہماری مدد کر۔ اپنے نام کی خاطِر ہم کو چُھڑا اور ہمارے گُناہوں کا کفّارہ دے ۔
زبُور 8:79-9