Social Icons

Saturday, 21 July 2012

Psalm 34:7-8

The angel of the Lord encamps around those who fear him, and he delivers them.
Taste and see that the Lord is good; blessed is the one who takes refuge in him.
Psalm 34:7-8

خُداوند سے ڈرنے والوں کی چاروں طرف اُس کا فرِشتہ خَیمہ زن ہوتا ہے اور اُن کو بچاتا ہے۔
آزما کر دیکھو کہ خُداوند کَیسا مہربان ہے۔ مُبارک ہے وہ آدمی جو اُس پر توکُّل کرتا ہے
خُداوند سے ڈرو اَے اُس کے مُقدّسو! کِیُونکہ جو اُس سے ڈرتے ہیں اُن کو کُچھ کمی نہیں ۔
زبُور 7:34-8