Social Icons

Tuesday, 21 August 2012

Matthew 10:32-33

Whoever acknowledges me before others, I will also acknowledge before my Father in heaven.
But whoever disowns me before others, I will disown before my Father in heaven.
Matthew 10:32-33

پَس جو کوئی آدمِیوں کے سامنے میرا اِقرار کرے گا میں بھی اپنے باپ کے سامنے جو آسمان پر ہے اُس کا اِقرار کرُوں گا۔
مگر جو کوئی آدمِیوں کے سامنے میرا اِنکار کرے گا میں بھی اپنے باپ کے سامنے جو آسمان پر ہے اُس کا اِنکار کرُوں گا۔
متّی 32:10-33