Social Icons

Wednesday, 15 August 2012

Matthew 6:28

"And why do you worry about clothes? See how the flowers of the field grow. They do not labor or spin."
Matthew 6:28

اور پوشاک کے لِئے کِیُوں فِکر کرتے ہو؟ جنگلی سوسن کے دَرختوں کو غور سے دیکھو کہ وہ کِس طرح بڑھتے ہیں۔ وہ نہ محنت کرتے نہ کاتتے ہیں۔
متّی 28:6