Social Icons

Tuesday, 14 August 2012

Matthew 7:3-5

"Why do you look at the speck of sawdust in your brother’s eye and pay no attention to the plank in your own eye?
How can you say to your brother, 'Let me take the speck out of your eye,' when all the time there is a plank in your own eye?
You hypocrite, first take the plank out of your own eye, and then you will see clearly to remove the speck from your brother’s eye."
Matthew 7:3-5

تُو کِیُوں اپنے بھائِی کی آنکھ کے تِنکے کو دیکھتا ہے اور اپنی آنکھ کے شہتِیر پر غور نہِیں کرتا؟
اور جب تیری ہی آنکھ میں شہتِیر ہے تو تُو اپنے بھائِی سے کیونکر کہہ سکتا ہے کہ لا تیری آنکھ میں سے تِنکا نِکال دُوں؟
اَے رِیاکار پہلے اپنی آنکھ میں سے تو شہتِیر نِکال پھِر اپنے بھائِی کی آنکھ میں سے تِنکے کو اچھّی طرح دیکھ کر نِکال سکے گا۔
متّی 3:7-5