Social Icons

Friday, 10 August 2012

Psalm 28:7

The Lord is my strength and my shield; my heart trusts  in him, and he helps me. My heart leaps for joy, and with my song I praise him.
Psalm 28:7

خُداوند میری قُوّت اور میری سِپر ہے ۔ میرے دِل نے اُس پر توکُّل کِیا ہے اور مُجھے مدد مِلی ہے اِسی لِئے میرا دِل نہایت شادمان ہے اور مَیں گِیت گا کر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔
زبُور 7:28