Social Icons

Sunday, 5 August 2012

Psalm 32:8-9

I will instruct you and teach you  in the way you should go; I will counsel you with my loving eye on  you.
Do not be like the horse or the mule, which have no understanding but must be controlled by bit and bridle or they will not come to you.
Psalm 32:8-9

مَیں تُجھے تعلِیم دُوں گا اور جِس راہ پر تُجھے چلنا ہو گا تُجھے بتاؤُں گا ۔ مَیں تُجھے صلاح دُوں گا ۔ میری نظر تُجھ پر ہو گی۔
تُم گھوڑے یا خچّر کی مانِند نہ بنو جِن میں سمجھ نہیں۔ جِن کو قابُو میں رکھنے کا ساز دہانہ اور لگام ہے ورنہ وہ تیرے پاس آنے کے بھی نہیں۔
زبُور 8:32-9