Social Icons

Monday, 6 August 2012

Psalm 73:25-26

Whom have I in heaven but you? And earth has nothing I desire besides you.
My flesh and my heart  may fail, but God is the strength  of my heart and my portion forever.
Psalm 73:25-26

آسمان پر تیرے سِوا میرا کَون ہے؟ اور زمِین پر تیرے سِوا مَیں کِسی کا مُشتاق نہیں۔
گو میرا جِسم اور میرا دِل زائِل ہو جائیں تَو بھی خُدا ہمیشہ میرے دِل کی قُوّت اور میرا بخرہ ہے۔
زبُور 25:73-26