Social Icons

Thursday, 30 August 2012

Psalm 90:17

May the favor of the Lord our God rest on us; establish the work of our hands for us—yes, establish the work of our hands.
Psalm 90:17

اور رب ہمارے خُدا کا کرم ہم پر سایہ کرے۔ ہمارے ہاتھوں کے کام کو ہمارے لِئے قِیام بخش ۔ ہاں ہمارے ہاتھوں کے کام کو قِیام بخش دے۔
زبُور 17:90