Social Icons

Monday, 13 August 2012

Zechariah 10:10-12

I will bring them back from Egypt and gather them from Assyria. I will bring them to Gilead and Lebanon, and there will not be room enough for them.
They will pass through the sea of trouble; the surging sea will be subdued and all the depths of the Nile will dry up. Assyria’s pride  will be brought down and Egypt’s scepter  will pass away.
I will strengthen them in the Lord and in his name they will live securely, declares the Lord.
Zechariah 10:10-12

مَیں اُن کو مُلکِ مِصر سے واپس لاؤُں گا اورا سُور سے جمع کرُوں گا اور جِلعاد اور لُبنان کی سرزمِین میں پُہنچاؤُں گا ۔ یہاں تک کہ اُن کے لِئے گُنجایش نہ ہو گی۔
اور وہ مُصِیبت کے سمُندر سے گُذر جائے گا اور اُس کی لہروں کو مارے گا اور دریایِ نِیل تہ تک سُوکھ جائے گا اور ا سُور کا تکبُّر ٹُوٹ جائے گا اور مِصر کا عصا جاتا رہے گا۔
اور مَیں اُن کو خُداوند میں تقوِیّت بخشُوں گا اور وہ اُس کا نام لے کر اِدھر اُدھر چلیں گے خُداوند فرماتا ہے۔
زکرِیاہ 10:10-12