Social Icons

Thursday, 13 September 2012

Colossians 1:17-18

And he is before all things, and by him all things consist.
And he is the head of the body, the church: who is the beginning, the firstborn from the dead; that in all things he might have the preeminence.
Colossians 1:17-18

اور وہ سب چِیزوں سے پہلے اور اُسی میں سب چِیزیں قائِم رہتی ہیں۔
اور وُہی بَدَن یعنی کلِیسیا کا سر ہے۔ وُہی مبدا ہے اور مُردوں میں سے جی اُٹھنے والوں میں پہلوٹھا تاکہ سب باتوں میں اُس کا اوّل درجہ ہو۔
کُلسِیوں 17:1-18