Social Icons

Sunday, 9 September 2012

Exodus 9:29

And Moses said unto him, As soon as I am gone out of the city, I will spread abroad my hands unto the Lord; and the thunder shall cease, neither shall there be any more hail; that thou mayest know how that the earth is the Lord's.
Exodus 9:29

تب مُوسٰی نے اُسے کہا کہ مَیں شہر سے باہر نِکلتے ہی خُداوند کے آگے ہاتھ پھَیلاؤنگا اور رعد موقُوف ہوجائے گا اور اولے بھی پھِر نہ پڑیں گے تاکہ تُو جان لے کہ دُنیا خُداوند ہی کی ہے۔
خُرُوج 29:9