Social Icons

Monday, 10 September 2012

Ezekiel 36:26 , Psalms 63:5

A new heart also will I give you, and a new spirit will I put within you: and I will take away the stony heart out of your flesh, and I will give you an heart of flesh.
Ezekiel 36:26

اور مَیں تُم کو نیا دِل بخشُوں گا اور نئی رُوح تُمہارے باطِن میں ڈالُوں گا اور تُمہارے جِسم میں سے سنگِین دِل کو نِکال ڈالُوں گا اور گوشتِین دِل تُم کو عِنایت کرُوں گا۔
حِزقی ایل 26:36

My soul shall be satisfied as with marrow and fatness; and my mouth shall praise thee with joyful lips:
Psalms 63:5

میری جان گویا گُودے اور چربی سے سیر ہو گی اور میرا مُنہ مسرُور لبوں سے تیری تعرِیف کرے گا۔
زبُور 5:63