Social Icons

Sunday, 2 September 2012

Jeremiah 31:34

No longer will they teach their neighbor, or say to one another, ‘Know the Lord,’
"because they will all know me, from the least of them to the greatest,” declares the Lord. “For I will forgive their wickedness and will remember their sins no more.”
Jeremiah 31:34

اور وہ پِھر اپنے اپنے پڑوسی اور اپنے اپنے بھائی کو یہ کہہ کر تعلِیم نہیں دیں گے کہ خُداوند کو پہچانو کِیُونکہ چھوٹے سے بڑے تک وہ سب مُجھے جانیں گے خُداوند فرماتا ہے اِس لِئے کہ مَیں اُن کی بدکرداری کو بخش دُوں گا اور اُن کے گُناہ کو یاد نہ کرُوں گا۔
یرمیاہ 34:31