Social Icons

Friday, 21 September 2012

Jude 1:20-21

But ye, beloved, building up yourselves on your most holy faith, praying in the Holy Ghost,
Keep yourselves in the love of God, looking for the mercy of our Lord Jesus Christ unto eternal life.
Jude 1:20-21

مگر تُم اَے پیارو! اپنے پاک ترِین اِیمان میں اپنی ترقّی کر کے اور رُوحُ القدُس میں دُعا کر کے۔
اپنے آپ کو خُدا کی محبّت میں قائِم رکھّو اور ہمیشہ کی زِندگی کے لِئے ہمارے خُداوند یِسُوع مسِیح کی رحمت کے مُنتظِر رہو۔
یہُوداہ 20:1-21