Social Icons

Friday, 7 September 2012

Psalm 31:14-16

But I trusted in thee, O Lord: I said, Thou art my God.
My times are in thy hand: deliver me from the hand of mine enemies, and from them that persecute me.
Make thy face to shine upon thy servant: save me for thy mercies' sake.
Psalm 31:14-16

لیکن اَے خُداوند! میرا توکُّل تُجھ پر ہے ۔ مَیں نے کہا تُو میرا خُدا ہے۔
میرے ایّام تیرے ہاتھ میں ہیں ۔ مُجھے میرے دُشمنوں اور ستانے والوں کے ہاتھ سے چُھڑا۔
اپنے چہرے کو اپنے بندہ پر جلوہ گر فرما۔ اپنی شفقت سے مُجھے بچا لے۔
زبُور 14:31-16