Social Icons

Sunday, 14 October 2012

Psalm 7:1-2

O Lord my God, in thee do I put my trust: save me from all them that persecute me, and deliver me:
Lest he tear my soul like a lion, rending it in pieces, while there is none to deliver.
Psalm 7:1-2

 اَے خُداوند میرے خُدا! میرا توکُّل تُجھ پر ہے۔سب پِیچھا کرنے والوں سے مُجھے بچا اور چُھڑا ۔
اَیسا نہ ہوکہ وہ شیرِ بَبر کی طرح میری جان کو پھاڑے ۔ وہ اُسے ٹُکڑے ٹُکڑے کر دے اور کوئی چُھڑانے والا نہ ہو۔
زبُور 1:7-2