Social Icons

Tuesday, 6 November 2012

John 15:9-11

As the Father hath loved me, so have I loved you: continue ye in my love.
 If ye keep my commandments, ye shall abide in my love; even as I have kept my Father's commandments, and abide in his love.
 These things have I spoken unto you, that my joy might remain in you, and that your joy might be full.
 John 15:9-11

 جیَسے باپ نے مُجھ سے محبّت رکھّی وَیسے ہی مَیں نے تُم سے محبّت رکھّی تُم میری محبّت میں قائِم رہو۔
 اگر تُم میرے حُکموں پر عمل کروگے تو میری محبّت میں قائِم رہوگے جَیسے مَیں نے اپنے باپ کے حُکموں پر عمل کِیا ہے اور اُس کی محبّت میں قائِم ہُوں۔
 مَیں نے یہ باتیں اِس لِئے تُم سے کہی ہیں کہ میری خُوشی تُم میں ہو اور تُمہاری خُوشی پُوری ہوجائے۔
 یُوحنّا 9:15-11