Social Icons

Thursday, 15 November 2012

Joshua 1:5

There shall not any man be able to stand before thee all the days of thy life:
as I was with Moses, so I will be with thee: I will not fail thee, nor forsake thee.
Joshua 1:5

تیری زِندگی بھر کوئی شخص تیرے سامنے کھڑا نہ رہ سکے گا۔ جَیسے مَیں مُوسٰی کے ساتھ تھا وَیسے ہی تیرے ساتھ رہُونگا۔ مَیں نہ تُجھ سے دست بردار ہُونگا اور نہ تُجھے چھوڑونگا۔
یشُوع 5:1