Social Icons

Wednesday, 21 November 2012

Matthew 15:11,17-20

11.Not that which goeth into the mouth defileth a man; but that which cometh out of the mouth, this defileth a man.
17.Do not ye yet understand, that whatsoever entereth in at the mouth goeth into the belly, and is cast out into the draught?
18.But those things which proceed out of the mouth come forth from the heart; and they defile the man.
19.For out of the heart proceed evil thoughts, murders, adulteries, fornications, thefts, false witness, blasphemies:
20.These are the things which defile a man: but to eat with unwashen hands defileth not a man.
Matthew 15:11,17-20
 
11۔ جو چِیز مُنہ میں جاتی ہے وہ آدمِی کو ناپاک نہِیں کرتی مگر جو مُنہ سے نِکلتی ہے وُہی آدمِی کو ناپاک کرتی ہے۔
17۔ کیا نہِیں سَمَجھتے کہ جو کُچھ مُنہ میں جاتا ہے وہ پیٹ میں پڑتا ہے اور مزبلہ میں پھینکا جاتا ہے۔
18۔ مگر جو باتیں مُنہ سے نِکلتی ہیں وہ دِل سے نِکلتی ہیں اور وُہی آدمِی کو ناپاک کرتی ہیں۔
19۔ کِیُونکہ بُرے خیال ۔ خُونریزیاں ۔ زناکارِیاں ۔ حرامکارِیاں ۔ چورِیاں ۔ جھُوٹی گواہیاں ۔ بدگوئیاں دِل ہی سے نِکلتی ہیں۔
20۔ یہی باتیں ہیں جو آدمِی کو ناپاک کرتی ہیں مگر بغَیر ہاتھ دھوئے کھانا کھانا آدمِی کو ناپاک نہِیں کرتا۔
متّی 17,11:15-20