Social Icons

Wednesday, 28 November 2012

Psalm 89:13 , Psalm 20:6

Thou hast a mighty arm: strong is thy hand, and high is thy right hand.
Psalm 89:13

تیرا بازُو قُدرت والا ہے۔ تیرا ہاتھ قوِی اور تیرا دہنا ہاتھ بُلند ہے۔
زبُور 13:89

Now know I that the Lord saveth his anointed; he will hear him from his holy heaven with the saving strength of his right hand.
Psalm 20:6

اب مَیں جان گیا کہ خُداوند اپنے ممسُوح کو بچا لیتا ہے۔ وہ اپنے دہنے ہاتھ کی نجات بخش قُوّت سے اپنے مُقدّس آسمان پر سے اُسے جواب دے گا ۔
زبُور 6:20