Social Icons

Sunday, 30 December 2012

1 Thessalonians 4:3-7

3 For this is the will of God, even your sanctification, that ye should abstain from fornication:
4 That every one of you should know how to possess his vessel in sanctification and honour;
5 Not in the lust of concupiscence, even as the Gentiles which know not God:
6 That no man go beyond and defraud his brother in any matter: because that the Lord is the avenger of all such, as we also have forewarned you and testified.
7 For God hath not called us unto uncleanness, but unto holiness.
1 Thessalonians 4:3-7

چُنانچہ خُدا کی مرضی یہ ہے کہ تُم پاک بنو یعنی حرامکاری سے بچے رہو۔
اور ہر ایک تُم میں سے پاکیزگی اور عِزّت کے ساتھ اپنے ظرف کو حاصِل کرنا جانے۔
نہ شہوت کے جوش سے اُن قَوموں کی مانِند جو خُدا کو نہِیں جانتیں۔
اور کوئی شَخص اپنے بھائِی کے ساتھ اِس امر میں زِیادتی اور دغا نہ کرے کِیُونکہ خُداوند اِن سب کاموں کا بدلہ لینے والا ہے چُنانچہ ہم نے پہلے بھی تُم کو تنبِیہ کر کے جتا دِیا تھا۔
اِس لِئے کہ خُدا نے ہم کو ناپاکی کے لِئے نہِیں بلکہ پاکیزگی کے لِئے بُلایا۔
پہلا تھسّلُنِیکیوں 3:4-7