Social Icons

Friday, 28 December 2012

Daniel 2:20-22

Daniel answered and said, Blessed be the name of God for ever and ever: for wisdom and might are his:
And he changeth the times and the seasons: he removeth kings, and setteth up kings: he giveth wisdom unto the wise, and knowledge to them that know understanding:
He revealeth the deep and secret things: he knoweth what is in the darkness, and the light dwelleth with him.
Daniel 2:20-22

دانی ایل نے کہا خُدا کا نام تا ابد مُبارک ہو کِیُونکہ حِکمت اور قُدرت اُسی کی ہے۔
وُہی وقتوں اور زمانوں کو تبدِیل کرتا ہے۔ وُہی بادشاہوں کو معزُول اور قائِم کرتا ہے وُہی حکِیموں کو حِکمت اور دانِش مندوں کو دانِش عِنایت کرتا ہے۔
وُہی گہری اور پوشِیدہ چِیزوں کو ظاہِر کرتا ہے اور جو کُچھ اندھیرے میں ہے اُسے جانتا ہے اور نُور اُسی کے ساتھ ہے۔
دانی ایل 20:2-22