Social Icons

Tuesday, 22 January 2013

Colossians 2:7

Rooted and built up in him, and stablished in the faith, as ye have been taught, abounding therein with thanksgiving.
Colossians 2:7

اور اُس میں جڑ پکڑتے اور تعمِیر ہوتے جاؤ اور جِس طرح تُم نے تعلِیم پائی اُسی طرح اِیمان میں مضبُوط رہو اور خُوب شُکر گُذاری کِیا کرو۔
کُلسیوں 7:2