Social Icons

Saturday, 5 January 2013

Ephesians 5:24-25

Therefore as the church is subject unto Christ, so let the wives be to their own husbands in every thing.
Husbands, love your wives, even as Christ also loved the church, and gave himself for it.
Ephesians 5:24-25

لیکِن جَیسے کلِیسیا مسِیح کے تابِع ہے وَیسے ہی بِیویاں بھی ہر بات میں اپنے شَوہروں کے تابِع ہوں۔
اَے شَوہرو! اپنی بِیویوں سے محبّت رکھّو جَیسے مسِیح نے بھی کلِیسیا سے محبّت کر کے اپنے آپ کو اُس کے واسطے مَوت کے حوالہ کر دِیا۔
افسِیوں 24:5-25