Social Icons

Monday, 7 January 2013

Romans 9:33

As it is written, Behold, I lay in Sion a stumblingstone and rock of offence: and whosoever believeth on him shall not be ashamed.
Romans 9:33

چُنانچہ لِکھا ہے کہ دیکھو مَیں صیحّون میں ٹھیس لگنے کا پتھّر اور ٹھوکر کھانے کی چٹان رکھتا ہُوں اور جو اُس پر اِیمان لائے گا وہ شرمندہ نہ ہوگا۔
رومیوں 33:9