Social Icons

Thursday, 7 February 2013

Job 5:17-19

Behold, happy is the man whom God corrects; Therefore do not despise the chastening of the Almighty.
For He bruises, but He binds up; He wounds, but His hands make whole.
He shall deliver you in six troubles, Yes, in seven no evil shall touch you.
Job 5:17-19

دیکھ! وہ آدمی جِسے خُدا تنبِیہ کرتا ہے خُوش قِسمت ہے ۔ اِس لِئے قادِرِ مُطلق کی تادِیب کو حقِیر نہ جان۔
کِیُونکہ وُہی مجرُوح کرتا اور پٹّی باندھتا ہے ۔ وُہی زخمی کرتا ہے اور اُسی کے ہاتھ چنگا کرتے ہیں۔
وہ تُجھے چھ مُصِیبتوں سے چُھڑائے گا بلکہ سات میں بھی کوئی آفت تُجھے چُھونے نہ پائے گی ۔
ایُوب 17:5-19