Social Icons

Wednesday, 20 February 2013

Matthew 11:28, Psalm 37:5, Psalm 55:22

Come to Me, all you who labor and are heavy laden, and I will give you rest.
Matthew 11:28
Commit your way to the Lord, Trust also in Him,And He shall bring it to pass.
Psalm 37:5
Cast your burden on the Lord, And He shall sustain you; He shall never permit the righteous to be moved.
Psalm 55:22

اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔
متّی 28:5
اپنی راہ خُداوند پر چھوڑ دے اور اُس پر توکُّل کر ۔ وُہی سب کُچھ کرے گا۔
زبُور 5:37
اپنا بوجھ خُداوند پر ڈال دے ۔ وہ تُجھے سنبھالے گا ۔ وہ صادِق کو کبھی جُنبِش نہ کھانے دے گا۔
زبُور 22:55