Social Icons

Thursday, 14 February 2013

Psalm 119:1-3

Blessed are the undefiled in the way, Who walk in the law of the Lord!
Blessed are those who keep His testimonies, Who seek Him with the whole heart!
They also do no iniquity; They walk in His ways.
Psalm 119:1-3

مُبارک ہیں وہ جو کامِل رفتار ہیں۔جو خُداوند کی شرِیعت پر عمل کرتے ہیں۔
مُبارک ہیں وہ جو اُس کی شہادتوں کو مانتے ہیں اور پُورے دِل سے اُس کے طالِب ہیں۔
اُن سے ناراستی نہیں ہوتی۔ وہ اُس کی راہوں پر چلتے ہیں۔
زبُور 1:119-3