Social Icons

Thursday, 7 February 2013

Psalm 148:1-5

Praise the Lord! Praise the Lord, from the heavens; Praise Him, in the heights!
Praise Him, all His angels; Praise Him, all His hosts!
Praise Him, sun and moon; Praise Him, all you stars of light!
Praise Him, you heavens of heavens, And you waters above the heavens!
Let them praise the name of the Lord, For He commanded and they were created.
Psalm 148:1-5

 خُداوند کی حمد کرو۔آسمان پر سے خُداوند کی حمد کرو۔بُلندیوں پر اُس کی حمد کرو۔
اَے اُس کے فرِشتو! سب اُس کی حمد کرو۔ اَے اُس کے لشکرو! سب اُس کی حمد کرو۔
اَے سُورج!اَے چاند! اُس کی حمد کرو۔ اَے نُورانی سِتارو!سب اُس کی حمد کرو۔
اَے فلکُ الافلاک! اُس کی حمد کرو۔ اور تُو بھی اَے فضا پر کے پانی!
یہ سب خُداوند کے نام کی حمد کریں۔ کِیُونکہ اُس نے حُکم دِیا اور یہ پَیدا ہو گئے۔
زبُور 1:148-5