Social Icons

Saturday, 23 February 2013

Psalm 40:11-13

Do not withhold your mercy from me, Lord; may your love and faithfulness always protect me.
For troubles without number surround me; my sins have overtaken me, and I cannot see. They are more than the hairs of my head, and my heart fails within me.
Be pleased to save me, Lord; come quickly, Lord, to help me.
Psalm 40:11-13

اَے خُداوند! تُو مُجھ پر رحم کرنے میں دریغ نہ کر۔ تیری شفقت اور سچّائی برابر میری حِفاظت کریں۔
کِیُونکہ بے شُمار بُرائیوں نے مُجھے گھیر لِیا ہے۔ میری بدی نے مُجھے آ پکڑا ہے ۔ اَیسا کہ مَیں آنکھ نہیں اُٹھا سکتا۔ وہ میرے سر کے بالوں سے بھی زِیادہ ہیں ۔ سو میرا جی چُھوٹ گیا۔
اَے خُداوند! مِہربانی کر کے مُجھے چُھڑا۔ اَے خُداوند! میری مدد کے لِئے جلدی کر۔
زبُور 11:40-13