Social Icons

Thursday, 28 March 2013

Mark 14:22-25

And as they were eating, Jesus took bread, blessed and broke it, and gave it to them and said, "Take, eat; this is My body."
Then He took the cup, and when He had given thanks He gave it to them, and they all drank from it.
And He said to them, "This is My blood of the new covenant, which is shed for many.
Assuredly, I say to you, I will no longer drink of the fruit of the vine until that day when I drink it new in the kingdom of God."
Mark 14:22-25

اور وہ کھا ہی رہے تھے کہ اُس نے روٹی لی اور بَرکَت دے کر توڑی اور اُن کو دی اور کہا لو یہ میرا بَدَن ہے۔
پِھر اُس نے پیالہ لے کر شُکر کِیا اور اُن کو دِیا اور اُن سبھوں نے اُس میں سے پِیا۔
اور اُس نے اُن سے کہا یہ میرا وہ عہد کا خُون ہے جو بہُتیروں کے لِئے بہایا جاتا ہے۔
مَیں تُم سے سَچ کہتا ہُوں کہ انگُور کا شِیرہ پھِر کبھی نہ پِیُوں گا اُس دِن تک کہ خُدا کی بادشاہی میں نیا نہ پِیُوں۔
مرقس 22:14-25