Social Icons

Wednesday, 6 March 2013

Numbers 6:24-26

The Lord bless you and keep you;
The Lord make His face shine upon you, And be gracious to you;
The Lord lift up His countenance upon you, And give you peace.
Numbers 6:24-26

خُداوند تجُھے برکت دے اور تجُھے محفُوظ رکھّے۔
خُداوند اپنا چِہرہ تجُھ پر جلوہ گر فرمائے اور تجُھ پر مِہربان رہے۔
خُداوند اپنا چِہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تجُھے سلامتی بخشے۔
گِنتی 24:6-26