Social Icons

Friday, 1 March 2013

Psalm 18:27-28

For You will save the humble people, But will bring down haughty looks.
For You will light my lamp; The Lord my God will enlighten my darkness.
Psalm 18:27-28

کِیُونکہ تُو مُصِیبت زدہ لوگوں کو بچائے گا لیکن مغرُوروں کی آنکھوں کو نِیچا کرے گا۔
اِس لِئے کہ تُو میرے چراغ کو رَوشن کرے گا۔ خُداوند میرا خُدا میرے اندھیرے کو اُجالا کر دے گا۔
زبُور 27:18-28