Social Icons

Friday, 1 March 2013

Psalm 56:3-4

Whenever I am afraid, I will trust in You.
In God (I will praise His word), In God I have put my trust;
I will not fear. What can flesh do to me?
Psalm 56:3-4

جِس وقت مُجھے ڈر لگے گا مَیں تُجھ پر توکُّل کرُوں گا۔
میرا فخر خُدا پر اور اُس کے کلام پر ہے۔ میرا توکُّل خُدا پر ہے۔
 مَیں ڈرنے کا نہیں۔ بشر میرا کیا کر سکتا ہے؟
زبُور 3:56-4